تیزی سے ڈیجیٹل ہوتی دنیا میں محفوظ رہنا اور ذمہ دار بننا سب سے زیادہ ضروری ہے۔
تیزی سے ڈیجیٹل ہوتی دنیا میں محفوظ رہنا اور ذمہ دار بننا سب سے زیادہ ضروری ہے۔
جیسے جیسے جھانسا دینے والے زیادہ ہوشیار ہوتے جا رہے ہیں، آن لائن دھوکہ دہی کے واقعات اور اُن کی انتباہی علامات کے حوالے سے آگاہ رہنا ضروری ہو گیا ہے۔ ہماری ویڈیوز ملاحظہ کریں تاکہ آپ اُن علامات کو پہچان سکیں اور خود کو اور اپنے پیاروں کو آن لائن محفوظ رکھنے کے لیے تجاویز سیکھ سکیں۔
آن لائن اشیاء کو تلاش کرنا پُرلطف کام ہے!
یہ آسان ہے، اور ہمیں جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ایک بٹن کے کلک پر دستیاب ہوتی ہے۔
لیکن جس طرح ہم فوائد سے لطف اندوز ہوتے ہیں، یہ بھی بہت ضروری ہے کہ ہم محفوظ رہنے کی اہمیت کو سمجھیں۔
ذیل میں ہمارے وسائل موجود ہیں جو آپ کو مختلف اقسام کی دھوکہ دہی کی شناخت کرنے اور آن لائن محفوظ رہنے کے لیے تجاویز جاننے میں مدد دیں گے۔
لِی اور اُس کا دوست کتا آسکر اپنے دوستوں اور اہلِ کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن انہیں بہت سے ایسے دھوکے بازوں سے خطرہ ہے جو اُنہیں مختلف طریقوں سے دھوکہ دینے کی کوشش کریں گے۔
ان دھوکے بازوں کو جانیں اور آن لائن محفوظ رہنے کے لیے تجاویز پائیں۔
2 منٹ کی ویڈیو دیکھیں