ہمارے سوالناموں اور ویڈیوز کے ذریعے ڈیجیٹل
شہریت کے حوالے سے مزید جانیں۔

ہمارے سوالناموں اور ویڈیوز کے ذریعے ڈیجیٹل
شہریت کے حوالے سے مزید جانیں۔

انٹرایکٹو سوالنامے اور سیکھانے والی ویڈیوز

متعامل علمیت فعال انداز میں سیکھنے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ متعامل تجربات کے ذریعے سیکھنے سے شرکاء کا یاداشت کی شرح اور سیکھنے کی رفتار میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔ We Think Digital پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے ہم نے ایسا متعامل مواد تیار کیا ہے جو ہر عمر کے سیکھنے والوں کے لیے موزوں ہو تاکہ شرکاء کو سیکھنے کے عمل میں فعال طور پر مشغول رکھا جا سکے۔

رازداری ضروری ہے

رازداری ضروری ہے

سیکھنے والے یہ جانیں گے کہ رازداری کس طرح ایک سے دوسرے فرد کے مابین مختلف ہو سکتی ہے اور وہ اپنے رازداری کے ذاتی اہداف کا جائزہ لیں گے۔

پاس ورڈ کا خیال رکھنا

پاس ورڈ کا خیال رکھنا

طلباء ڈیجیٹل دنیا میں اپنے پاس ورڈ کا تحفظ کرنے اور خود کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے جانیں گے۔

سائبرتحفظ

سائبرتحفظ

سیکھنے والے جانیں گے کہ آن لائن ہونے کے خطرات کیا ہیں اور وہ اپنی معلومات کو دھوکے بازوں اور ہیکرز سے کس طرح محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

صحت مند آن لائن تعلقات

صحت مند آن لائن تعلقات

طلباء جانیں گے کہ آن لائن صحت مند تعلقات کو کس طرح برقرار رکھا جائے اور یہ کہ ایسا کیوں ضروری ہے۔

تصدیق کا عمل

تصدیق کا عمل

سیکھنے والے زرائع ابلاغ کی تصدیق کی اہمیت اور اُن اقدامات کو سمجھیں گے جو وہ آن لائن پڑھی جانے والی خبر کی تصدیق کے لیے اُٹھا سکتے ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

میں اپنی جماعت کے حصے کے طور پر یے انٹرایکٹو مواد کو کس طرح استعمال کر سکتا / سکتی ہوں؟

کوئزز اور ویڈیوز کا تجربہ گروپ سبق کے حصے کے طور پر کیا جا سکتا ہے، جہاں آپ سیکھنے کو تقویت دینے کے لیے اہم لمحات کی شناخت کر سکتے ہیں۔ یہ انفرادی بنیا پر بھی تقسیم کیے جاسکتے ہیں تاکہ سیکھنے والے سبق اپنے وقت اور رفتار سے سیکھ سکیں۔

To help personalize content, tailor and measure ads, and provide a safer experience, we use cookies. By clicking or navigating the site, you agree to allow our collection of information on and off Facebook through cookies. Learn more, including about available controls: Cookies Policy